حیدرآباد۔26اگسٹ(اعتماد نیوز)آج ضلع میدک سے تعلق رکھنے والے تقریبا
3000کارکنوں نے ریاستی وزیر ہریش راؤ کی موجودگی میں حکمران جماعت ٹی آر
ایس میں شمولیت اختیار کر لی۔ ضلع میدک کے نوجوان لیڈر
آدرش ریٹی کی صدارت
میں کارکنوں کی بڑی تعداد نے ٹی آر ایس پارٹی میں شامل ہوگئے۔ اسکے علاوہ
ضلع کھمم کے وائرا حلقہ اسمبلی کے وائی ایس آر کانگریس کے رکن مدن لعل نے
بھی ٹی آ رایس میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔